ہفتہ ،13 جون 2026 لائیو دیکھیں

ماضی کے مقبول گلوکار اور معروف نعت خواں جنید جمشید کی 8 ویں برسی

ماضی کے مقبول گلوکار اور معروف نعت خواں جنید جمشید کی 8 ویں برسی منائی گئی۔

ایک سال قبل

Voting Line

جنید جمشید نے میوزک کے شعبے میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی، دل دل پاکستان گانے نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا، کیرئیر کے عروج پر انہوں نے گلوکاری کو خیر باد کہا اور دین اسلام کی خدمت میں مصروف ہوگئے۔

جنید جمشید نے نعت خوانی میں بھی اپنا مقام پیدا کیا، ان کی نعت ’’میرا دل بدل دے‘‘ نے نوجوانوں میں خوب مقبولیت حاصل کی۔

واضح رہے جنید جمشید جہاز کے حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا
https://samaa.tv/